ایبٹ آباد اینٹی کرپشن نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی ہیں تحریک انصاف کے رہنماء سپیکر کے پی اسمبلی مشتاق احمد غنی سابق صوبائی وزیر الحاج قلندر خان لودھی اور سابق ایم پی اے نزیر عباسی کخیلاف تحقیقات کا دائر واسیع کر دیا ہے

ایبٹ آباد اینٹی کرپشن نے غیر قانونی بھرتیوں کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی ہیں

تحریک انصاف کے رہنماء سپیکر کے پی اسمبلی مشتاق احمد غنی سابق صوبائی وزیر الحاج قلندر خان لودھی اور سابق ایم پی اے نزیر عباسی کخیلاف تحقیقات کا دائر واسیع کر دیا ہے
محکمہ تعلیم محکمہ فشری محکمہ صحت اور ٹی ایم اے میں غیر قانونی بھرتیاں کی گی زرائع انٹی کرپشن
بھرتیوں کیلئے نہ تو درخواستیں دی گی اور نہ پوسٹیں تشہیر کی گئی

بھرتیاں ممبران اسمبلی کی جانب سے بھیجی گئی لسٹوں پر ہوتی تھی محکمہ تعلیم محکمہ فشری محکمہ صحت اور ٹی ایم اے کے افسران کخیلاف بھی تحقیقات آخری مراحل میں داخل ہیں زرائع اینٹی کرپشن۔

IMG_6555

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں