کراچی: زمان ٹاٸون پولیس کی کورنگی سو کورٹر کے علاقے میں کاررواٸی، ایس ایس پی کورنگی
کراچی: JDC فری ری ہیب سینٹر سے سامان چوری کرنے والے تین ملزمان گرفتار، طارق نواز
کراچی: ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ 10 لاکھ مالیت کا سامان گرل اور پاٸپ وغیرہ برآمد، طارق نواز
کراچی: ملزمان سے مزدا ٹرک اور میڈیکل سینٹر کی 50 ویل چیٸر بھی برآمد کرلی گٸی، طارق نواز
کراچی: جے ڈی سی نے نشے کے عادی افراد کے علاج کیلٸے سینٹر قاٸم کیا تھا، طارق نواز
کراچی: عید کے تیسرے روز ملزمان میڈیکل سینٹر کی عمارت میں داخل ہوٸے تھے، طارق نواز
کراچی: زمان ٹاٸون پولیس نے چند گھنٹے کے دوران ہی ملزمان کو گرفتار کرکے سامان برآمد کرلیا، طارق نواز
کراچی: گرفتار ملزمان کی شناخت راحیل، علی اور زبیر کے نام سے ہوٸی، طارق نواز
کراچی: گرفتار ملزمان کا سابقہ کریمنل ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، طارق نواز
کراچی: ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا، ایس ایس پی کورنگی طارق نواز