کراچی پولیس کی وردی پہن کرچوری کی موٹر سائیکلیں بلوچستان پہچانے والا پنجاب پولیس کا جعلی ASI موٹر سائیکل چور ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی : اے وی ایل سی جمشید ڈویژن پولیس کی کارروائی

کراچی: کارروائی کے دوران پولیس کی وردی پہن کر چوری کی موٹر سائیکلیں بلوچستان پہچانے والا پنجاب پولیس کا جعلی اے ایس آئی موٹر سائیکل چور ملزم ساتھی سمیت گرفتار

کراچی : ملزم عامر سہیل کے قبضے سے پنجاب پولیس کے اے ایس آئی کا جعلی سروس کارڈ، پولیس یونیفارم، دو پستول اور چار مسروقہ موٹر سائیکلیں بر آمد

کراچی : گرفتار ملزم سہیل عامر پنجاب میں اپنے ماموں کے ساتھ مل کر کاریں چوری اور چھیننے کی وارداتیں کرتا تھا

کراچی: ملزم حال ہی میں 12 مقدمات میں ضمانت کر اکر جیل سے رہا ہوا ہے

کراچی : ملزم کا ماموں اب تک رحیم یار خان کی جیل میں بند ہے

کراچی : گرفتار ملزم عادی جرائم پیشہ اور 4 سے 5 ساتھیوں کے ساتھ ایک مکمل گروہ بنا رکھا ہے

کراچی: ملزم کا ساتھی وقاص حب بلوچستان میں موٹر سائیکلیں وصول کرکے بیلا کے رہائشی ملزم جاوا کو فروخت کرتا تھا

کراچی: ملزم 70cc موٹر سائیکل صرف 25 ہزار روپے جبکہ 125cc موٹر سائیکل صرف 40 ہزار روپے میں فروخت کرتا ہے

کراچی : ملزمان کے دیگر مفرور ساتھیوں اور مزید گاڑیوں کی برآمدگی کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں

کراچی: گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور مختلف علاقوں سے چھینی اور چوری شدہ موٹر سائیکلیں برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں