موٹروے حادثہ جانبحق تینوں نوجوان تلہ گنگ کے رہائشی ہیں، موٹروے پولیس

موٹروے حادثہ

جانبحق نوجوانوں کی شناخت ماجد غوری، عمران غوری اور شاہد کے نام سے ہوئی ہے،موٹروے پولیس

جانبحق تینوں نوجوان تلہ گنگ کے رہائشی ہیں، موٹروے پولیس

راولپنڈی

موٹروے ٹھلیاں انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثہ

ٹریفک حادثے میں تین نوجوان جانبحق

کار میں سوار نوجوان تلِہ گنگ سے مری سیر کیلئے جارہے تھے

جانبحق ہونے والے تینوں نوجوانوں کا تعلق تلِہ گنگ سے بتایا گیا ہے، موٹروے پولیس

ٹریفک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، موٹروے پولیس

جانبحق نوجوانوں کی لاشیں پمز ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں، موٹروے پولیس

جائے حادثہ پر موٹروے پولیس کی ٹیمیں موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں