راولپنڈی میں عید کے موقع پرڈانس پارٹی کے دوران فائرنگ ڈانس پارٹی ٹیم کے دو افراد زخمی ڈانسر نحیا کو دو گولیاں ٹانک پر لگی فائرنگ کرنیوالے نوجوان موقع سے فرار

راولپنڈی

گلریز چوکی کے قریب فلیٹ میں ڈانس پارٹی کے دوران فائرنگ

گولی لگنے سے ڈانس پارٹی ٹیم کے دو افراد زخمی

ڈانسر نحیا نامی لڑکی کو دو گولیاں ٹانک پر لگی

گولی لگنے سے ڈانسر ٹیم کا اسامہ نامی نوجوان بھی زخمی ہوا

زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

فائرنگ کرنیوالے نوجوان موقع سے فرار ہو گیا

پولیس چوکی گلریز نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں