راولپنڈی
انگوری پل کے نیچے نہاتے ہوئے دو دوست ڈوب کر جانبحق ہو گئے
جانبحق ہونے والوں کی شناخت سبحان اور سعد شبیر کے نام سے ہوئی
جانبحق ہونے والوں دونوں نوجوان آپس میں دوست اور صادق آباد کے رہائشی تھے
ڈوب کر جانبحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی لاشیں بے نظیر بھٹو ہپستال منتقل کر دی گئی