گوجرہ۔تھانہ سٹی کی حدود میں۔ جھنگ روڈ پر نجی ہپستال کے باہر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے معروف لیڈی ڈاکٹر سیمی چیمہ اور ان کے شوہر وسیم چیمہ شدید زخمی جن کو فوراً سول ہسپتال منتقل کیا گیا اور ابتدائی طبی امداد کے بعد مخدوش حالت کے پیش نظر الائیڈ ہسپتال فیصل آباد ریفر کر دیا گیا ہے زہر بھر کے ڈاکٹروں کی کثیر تعداد سول ہسپتال امڈ آئی ابتدائی معلومات کے مطابق گوجرہ کے وڑائچ برادران کی جانب سے فائرنگ کروائی گئی ہے کیونکہ ان سے ان ک درینہ رنجش چلی ا رہی ہے پولیس مصروف کاروائی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں