صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کی تاحیات مراعات کا بل واپس لینے کا فیصلہ،ذرائع*

*صادق سنجرانی کا چیئرمین سینیٹ کی تاحیات مراعات کا بل واپس لینے کا فیصلہ،ذرائع*

متعلقہ سینیٹرز کو بل واپس لینے کی ہدایات جاری کردیں

صادق سنجرانی نجی بل کو فنانس بل کے ساتھ منظور کروانا چاہتے تھے

حکومتی وزراء نے قومی اسمبلی میں اس بل کی مخالفت کا اعلان کیا تھا

حکومتی مخالفت کے بعد صادق سنجرانی پیچھے ہٹ گئے

بل کے تحت صادق سنجرانی کوریٹائر ہونے پر بھی12 رکنی سٹاف و سیکیورٹی ملنا تھی

صادق سنجرانی گاڑیاں اور دیگر پر تعیش سفری مراعات بھی لینا چاہتے تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں