جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی LPG گیس فی کلو 19 45پیسےتک سستی اوگرا نوٹیفکیشن جاری

عید پر عوام کے لئے تحفہ/ایل پی جی سستی

*ایل پی جی/قیمتوں میں کمی*

ماہ جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی

ایل پی جی گیس فی کلو 19 روپے 45پیسےتک سستی کر دی گئی

اوگرا نے ماہ جولائی کیلئے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ایل پی جی کا 11.8 کلو کاگھریلو سیلنڈر 229 روپے 54سستا،نوٹیفیکشن

گھریلو سیلنڈر کی نئی قیمت 2092 روپے 13 پیسےمقرر،نوٹیفیکشن

جون میں گھریلو سلنڈر کی قیمت 2321روپے 67پیسے تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں