کراچی: بلدیہ رشید آباد منان ہسپتال کے قریب فائرنگ 01بچہ سمیت 04افراد شدید زخمی۔
شدید زخمی ہونے والے افراد کو ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔
شدید زخمی ہونے والے افراد کی شناخت
1-محمد جنید ولد محمد اسحاق عمر26سال
2-امتیاز ولد سرفراز عمر48سال
3-سیفن ولد محمد اسحاق عمر35سال
4-محمد ایان ولد عبدالوحید عمر05سال۔
بلدیہ رشید آباد منان ہسپتال کے قریب فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے 03افراد (دوران علاج) سول ہسپتال میں ہلاک ہوگئے۔