کنگ سلمان ہیو مینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر كی طرف سے پاکستان کے 7 اضلاع میں قربانی کے گوشت کی تقسیم

کنگ سلمان ہیو مینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر كی طرف سے پاکستان کے 7 اضلاع میں قربانی کے گوشت کی تقسیم

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کی طرف سے عید الاضحی کے موقع پر 1700 بھیڑوں کی قربانی کا اہتمام کیا ہے تاکہ مستحق اور متاثرہ افراد بھی عید کے دن قربانی کے گوشت سے مستفید ہو سکیں۔

اس پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا کے 7 اضلاع (نوشہرہ، ڈی آئی خان، سوات، دیر اپر، کوہستان، مردان اور چارسدہ) میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا جائے گا۔

یہ پروگرام نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی، مقامی حکومت اور مقامی این جی او کے تعاون سے کیا جارہا ہے جس سے پاکستان میں 79 ہزار 331 سے زائد افراد مستفید ہونگے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں