اوباڑو پولیس تھانے سے چند میٹر کے فاصلے سے چار سالہ معصوم بچا غلام رسول ملک مبینہ طور پر اغواء اہل خانہ کی عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل ہو گئیں
تفصیلات کے مطابق اوباڑو تھانہ سے چند ہی میٹر فاصلے پر واقع سچل سرمست کالونی سے موٹر سائیکل سوار افراد نے چار سالہ معصوم بچے غلام رسول ملک کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا جس کے بعد بچے کے گھر میں کہرام برپا ہو گیا بچے کی والدہ کو بیہوشی کے دورے پڑنے لگے ہیں بچے کے ورثاء نے آئی جی سندھ سے بچے کی بازیابی کی اپیل کی ہے،