راوالپنڈی/ عید صفائی آپریشن
کمشنر راوالپنڈی لیاقت علی چٹھہ کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
قربانی کے جانوروں کی آلائیشوں کو ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا
کمشنر راولپنڈی نے صفائی آپریشن میں مصروف چار ہزار سے زائد ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا اعلان کردیا
کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی میڈیا سے گفتگو
ضلعی انتظامیہ نے عید پر مشترکہ صفائی آپریشن پلان کیا ہے
راولپنڈی ویسٹ مینیجمنٹ کمپنی نے دو لاکھ شہریوں میں ویسٹ بیگز تقسیم کئے ہیں
وزیر اعلٰی دفتر میں بھی ایک کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے
عید الاضحٰی کے صفائی آپریشن میں اسپیشل برانچ اور آئی بی کا بھی تعاون ہے
ہر ایک گھنٹے بعد متعلقہ افسران سے رپورٹ طلب کی جارہی ہے
میرے سمیت تمام ضلعی افسران فیلڈ میں موجود ہیں
آلائشوں سے متعلق عوام الناس کی شکایات کا بھی ازالہ کیا جارہا ہے
کلعدم تنظیموں کی فہرست پہلے سے بنی ہے انکو خالیں جمع نہیں کرنے دی جائینگی
راولپنڈی ریجن میں کوئی کلعدم تنظیم خالیں جمع کرے گی تو مقدمہ درج ہوگا
نالہ لئی پر دفعہ 144 نافظ ہے خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 9 مقدمات درج کئے گئے ہیں
نالہ لئی کی صفائی کیلئے تین کروڑ فنڈز حکومت پنجاب نے دئیے ہیں
نالہ لئی میں کوڑا یا تعمیراتی میٹریل پھینکنے پر پابندی لگائی گئی ہے