سوات۔ پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد اور سٹی مئیر شاہد علی خان گرفتار، پولیس
سوات:شاہد علی خان کو انکے رہایش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا، پولیس ذرائع
سوات: سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کو بھی انکے رہائشگاہ سے گرفتار کرکے جیل منتقل کیا جا رہا ہے، پولیس ذرائع
سوات: دونوں رہنماؤں کو تین ایم پی او کے تحت گرفتار کر لیا گیا، پولیس