ایک جانب وہ وکلاء ہیں جنہوں دہشت پھیلا رکھی ہے اور ایک جانب ایسے وکلاء بھی موجود ہیں جو غریب اور لاچار لوگوں کی آواز بنتے ہیں۔ لاڑکانہ میں ایڈوکیٹ سلمہ مشتاق بھٹو غریب بچی کی مدد کو پہنچ گئیں جسکا بے دردی سے ریپ کیا گیا ہے۔ زیادتی کا شکار بچی کو انصاف دلانے کے لیے میڈیا کو اس وکیل کا ساتھ دینا چاہیے۔
