ہری پور کشتی حادثہ
ہری پور خان پور ڈیم میں کشتی الٹنے سے لاپتہ سیاح کی تلاش کے لیے پاکستان نیوی کو طلب کر لیا گیا ہے ڈپٹی کمشنر ہری پور
ڈپٹی کمشنر ہری پور شوذب عباسں کی درخواست پر پاکستان نیوی کے پانچ ماہر غوطہ خور سیاح کی تلاش کے لیے خانپور ڈیم پہنچ اۓ ہے اور لاپتہ نوجوان کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا ہے
تین روز قبل کشتی الٹنے سے سیلمان نامی شخص تاحال لاپتہ ہے کشتی حادثے میں ایک ہی خاندان کے چھ افراد ڈوبے تھے مقامی غوطہ خوروں نے خواتین اور بچوں سمیت تشویشناک حالت میں 5 افراد کو ریسکیو کرلئے تھے جبکہ سلیمان ولد شکیل تاحال لاپتہ ہے کشتی حادثے کا شکار خاندان کا تعلق پشاور سے ہے