جہلم کی تاریخ کی سب سے بڑی 5کرڑو مالیت کے موبائلز فون چوری برآمد خانیوال سے ٹریس سہولت کار خاتون بھی گرفتار

جہلم کی تاریخ کی سب سے بڑی 5کرڑو مالیت کے موبائلز فون چوری برآمد خانیوال سے ٹریس سہولت کار خاتون بھی گرفتار
جہلم 20تاریخ کوتھانہ سٹی موبائل شاپ کے بالکل سامنے جہلم کی تاریخ کی سب سے بڑی 5کرڑو مالیت کے موبائلز فون چوری ہوئی جو جہلم پولیس نے دن رات کی محنت سے ضلع خانیوال سے ٹریس ہوئی اور مال مسروقہ برآمد کر کے سہولت کار خاتون کو گرفتار کر لیا

جہلم تھانہ سٹی کے سامنے 20 جون کو ہونے والی پانچ کروڑ روپے مالیت کی چوری جو چوروں نے دکان کے پھچے سے چھت توڑ کر نقب لگا کر کی ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کے آحکامات پر تھانہ سٹی پولیس نے دن رات محنت سے ضلع خانیوال سے چوری ٹریس کر لی ضلع خانیوال پولیس کے ہمراہ جب جہلم پولیس نے ریڈ کی تو چار ملزمان فرار ہونے میں کامیاب جبکہ پولیس نے مال مسروقہ برآمد کر کے سہولت کار خاتون کو گرفتار کر لیا


جہلم/20تاریخ کو تھانہ سٹی کے علاقہ میں 5کرڑو روپے مالیت کی چوری ٹریس پولیس
جہلم/پولیس نے دن رات محنت کے بعد ضلع خانیوال سے ملزمان ٹریس کیا اور ایک خاتون ملزمہ گرفتار پولیس
جہلم/کی عوام کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ڈی پی او ناصر محمود باجوہ
جہلم/ تمام افسران کی بہترین کارکردگی پر ڈی پی او نے نقد انعام اور اسناد دینے کا اعلان کیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں