*کراچی میں حساس اداروں کی کامیاب کاروائی*
آپریشن میں 1 انڈین جاسوس گرفتار جبکہ اس کا سہولت کار بھی گرفتار
کراچی:ملزمان کو کلاکوٹ کی حدود سے گرفتار کیا گیا
کراچی:ملزمان سے دو انڈین پاسپورٹ،پستول،پانچ لاکھ ایرانی کرنسی،جعلی جیولری بکس،موبائل فونز ایک ٹیبلٹ اور دیگر کاغذات برآمد