ملتان:وہاڑی بس اسٹینڈ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ
فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ،پولیس حکام
جاں بحق افراد میں رانا گروپ کے رانا مہران ،ڈوگرگروپ کےخذیمہ ڈوگر شامل ،پولیس
جاں بحق افراد میں ایک راہگیر بھی شامل ،پولیس ذرائع
فائرنگ سے راہ گیر سمیت تین افراد شدید زخمی ،تشویشناک حالت میں نشتر منتقل ،پولیس