پشاور۔تھانہ پشتخرہ کی حدود میں پولیس اور راہزنوں کا مقابلہ
راہزنوں کی فائرنگ سے ابابیل فورس کے تین نوجوان زخمی،پولیس
پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک راہزن بھی زخمی،پولیس
پولیس نے راہزنوں کا پیچھا کیا جس پر راہزنوں نے فائرنگ کر دی
ایک مشتبہ شخص زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے
واقع سے متعلق مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے
*ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید خان*
سی سی پی او پشاور سید اشفاق انور کا ایل ار ایچ کا دورہ*
دورے کے دوران انہوں نے زخمی ابابیل سکواڈ کے اہلکاروں کی عیادت کی
اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز ہارون رشید خان اور دیگر پولیس افسران بھی ان کے ہمراہ موجود تھے
سی سی پی او نے زخمی اہلکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے واقعہ کی بابت ابتدائی معلومات دریافت کی
سی سی پی او سید اشفاق انور نے ہسپتال طبی ماہرین سے ملاقات کرتے ہوئے زخمی پولیس اہلکاروں کی بہترین علاج معالجہ کے حوالے سے بات چیت کی