شیخوپورہ مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی

شیخوپورہ مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جانبحق ایک شدید زخمی
بجلی گرنے کے واقعات منڈیالہ گاؤں نزد غریب آباد اور حافظ آباد روڈ چک شاہ پور میں پیش آئے
مرنے والا راشد جانوروں کے باڑے کی چھت ٹھیک کر رہا تھا جبکہ دوسرا شخص جنازہ گاہ میں بیٹھا تھا ریسکیو
ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں لواحقین کے حوالے کر دی۔ریسکیو
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 40 سالہ راشد علی اور 37 سالہ محمد اسلم کے نام سے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں