بنوں میں پولیس پوسٹ دھڑئے پل پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ،، 19 مسلح دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر گذشتہ رات حملہ کیا ،، پولیس کی جوابی کاروائی سے فتنہ الخوارج فرار،،

بنوں میں پولیس پوسٹ دھڑئے پل پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ،، 19 مسلح دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر گذشتہ رات حملہ کیا ،، پولیس کی جوابی کاروائی سے فتنہ الخوارج فرار،،

اینکر ریڈ
بنوں میں پولیس پوسٹ دھڑئے پل پر دہشت گردوں کا حملہ پولیس نے ناکام بنا دیا ،، سنٹر ل پولیس آفس کے مطابق گذشتہ شب پولیس پوسٹ دھرے پل پر دہشت گردوں نے حملہ کیا،،چوکی کے بہادر پولیس اہلکاروں کی بروقت اور فوری جوابی کاروائی سے حملہ ناکام بنا دیا گیا،،فتنہ الخوارج کے حملہ آور کی تعداد 18 سے 19 افراد پر مشتمل تھی،،مسلح اور 8 موٹر سائیکلوں پر سوار تھے،،دہشت گردوں میں3 افراد کے ایک گروپ کو رینگتے ہوئے پولیس پوسٹ کی طرف بڑھ رہے تھے،،دہشت گردٹی آئی کیمرے کو نشانہ بنا کر ایک مربوط حملہ کرنا چا رہے تھے،،پولیس جوانوں نے مشکوک حرکات کے سدباب میں کارروائی شروع کی،،اسی دوران دہشت گردوں کے دیگر ساتھیوں نے مختلف اطراف سے چوکی پر فائرنگ شروع کر دی،،بھرجوابی کاروائی کے بعد دہشت گردبھاگنے پر مجبورہوئے،، آئی جی خیبر پختونخوا زوالفقار حمید نے دہشت گردحملے کو ناکام بنانے پر پولیس جوانوں کے حوصلے کی تعریف کی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں