سابق قومی اسمبلی پی ٹی آئی احسان اللہ ٹوانہ نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا قومی تنصیبات پر حملے کی مذمت وطن کی ناقابل تسخیر دفاع کے لیے فوج کے ساتھ کھڑا ہوں

سابق قومی اسمبلی پی ٹی آئی احسان اللہ ٹوانہ نے پارٹی کو الوداع کہہ دیا
احسان اللہ ٹوانہ خوشاب کے حلقہ این اے 94 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے
قومی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتا ہوں
وطن کی ناقابل تسخیر دفاع کے لیے فوج کے ساتھ کھڑا ہوں

نور احسان اللہ ٹوانہ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن رہ چکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں