سنانواں کے علاقہ سلطان کالونی بکرا چوری کرکے فرار ہونے والے تین موٹر سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئے ایک جابحق دو زخمی
تینوں اڈا ون ار سے بکرا چوری کرکے فرار ہوئے بشیر کوٹ کے قریب موٹر سائیکل بے قابو ہوکر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گیا
تھانہ سنانواں پولیس موقع پر پہنچی گئی ہے زخمی دو چوروں اور ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا