وزیرآباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم کی عدم ادائیگی کا معاملہ
خواتین کی بڑی تعداد نے جی ٹی روڈ بلاک کر دیا
عید سر پر ہے ، سینٹر بند کرنا ذیادتی ہے
سینٹر میں داخلے کے لئے فی کس ہزار روپیہ طلب کیا جا رہا ہے ۔ خواتین
وزیرآباد سے لاہور جانے والی ٹریفک معطل
ہفتہ وار چھٹی کی وجہ سے سینٹر بند ہے ۔ انتظامیہ
پولیس حکام کے خواتین سے مذاکرات