کوٹ ادو معصوم بچوں سے بدفعلی کے واقعات تھم نہ سکے انسانی روپ میں دندناتے درندے انسانيت کا سر شرم سے جھکانے لگے استاد نے 14 سالا بچے کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج
کوٹ ادو وارڈ نمبر 14cمیں استاد نے اپنے ہی طالب علم کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا ثناءاللہ شاہد جوکہ مبشر نامی استاد سے پڑھتا تھا اس کو اپنے ہی استاد نے مبینہ بدفعلی کا نشانہ بناڈالا معصوم بچے کی حالت غیر ہونے پر بچے کو ہسپتال منتقل کردیا گیا بچی کے والد نے اپنے موقف میں کہا ہے کہ استاد میرے بچے سے بدفعلی کرتا رہا اور اس کو دھمکاتا رہا کہ کسی کو نہ بتانا جبکہ پولیس تھانہ سٹی کوٹ ادو نے ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارواٸی کا آغاز کردیا ہے