مین ہائی وے لکی غونڈاکئی کرک کے قریب ٹرک اور ہائی ایس کے مابین تصادم، 10 افراد جانبحق ہو 8 مسافر زخمی
5 ایمبولینسز اور ریکوری ویکل موقع پر پہنچ گئی، ریسکیوے امدادی کاروائیاں کرتے ہوئے تمام افراد کو ہائی ایس سے نکالا، زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے، زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں