علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر کسٹمز کی تین مسافر خواتین پر تشدد کے بعد پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا بیان متعلقہ ادارے سے وضاحت طلب کی ہے۔

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ لاہور پر کسٹمز اور تین مسافر خواتین کے درمیان پیش آنے والے ناخوش گوار واقعے کا معاملہ۔

مسافروں اور ایئرپورٹ آپریشنز پر اثر انداز ہونے والا ہر واقعہ اہم ہے۔پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی

ائیرپورٹ پر ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں کام کرتا ہے، تاہم متعلقہ ادارے سے وضاحت طلب کی ہے۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی

متعلقہ حکام سے وضاحت کا مقصد صورتحال کو بہتر طور پر سمجھنا ہے۔ پی اے اے

ائیرپورٹس اتھارٹی تمام مسافروں کے لیے محفوظ اور منظم ماحول فراہم کرنے کا اعادہ کرتی ہے، پی اے اے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں