*بھارتی فارماسوٹیکل کمپنیاں غیر معیاری ادویات کی بدولت دنیا بھر میں بدنام*
18 دسمبر 2022 کو ازبکستان میں 18 بچے زہریلی بھارتی دوائی کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
اکتوبر 2022 میں ہی انڈونیشیا نے 99 بچوں کی اموات کے بعد بھارت سے ہر قسم کی ادویات کی درامدات پر پابندی عائد کردی تھی
گزشتہ سال اکتوبر میں افریقی ملک گیمبیا میں بھارتی تیار کردہ کھانسی کے سیرپ نے 69 بچوں کی جان لے لی
Reuters کے مطابق بھارتی دواساز کمپنیوں نے بچوں کی اموات چھپانے کے لئے 60 ہزار ڈالرز کی رشوت بھی دی
FDA کے مطابق رواں سال فروری میں بھارت میں تیار کردہ آنکھوں کے قطرے امریکہ میں آنکھوں کی وبا پھیلانے کا باعث بنے
۱۵ جون 2023 کو لائبیریا اور نائیجیریا نے زہریلے پن کی وجہ سے بھارتی تیار کردہ پیراسیٹامول سیرپ کے 250 سے زائد کنٹینرز کو ضبط کرلیا
بھارتی مصنف دنیش ٹھاکر کے مطابق ہر سال سینکڑوں لوگ غیر معیاری بھارتی ادویات کے باعث جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں
عالمی ادارہ صحت نے گزشتہ سال دسمبر میں غیر معیاری بھارتی ادویات پر گلوبل الرٹ بھی جاری کیا تھا