قتل کے بعد فرار ہونے والا قاتل منڈی بہاوالدین پولیس کو مطلوب ملزم نیشنل سنٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے عمان سے گرفتار کر لیا گیا۔

*ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان کی کارروائی*

نیشنل سنٹرل بیورو انٹرپول پاکستان نے منڈی بہاوالدین پولیس کو مطلوب ملزم عمان سے گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم کو عمان سے گرفتار کر کے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کر دیا۔

ملزم کامران حنیف کے خلاف قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا.

متعلقہ پولیس کی درخواست پر ایف آئی اے NCB انٹرپول پاکستان نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔

بعدازاں ایف آئی اے امیگریشن نے ملزم کو منڈی بہاوالدین پولیس کے حوالے کر دیا۔

ملزم کی حوالگی انٹرپول اسلام آباد کی انٹرپول عمان کے ساتھ قریبی رابطہ کاری کی وجہ سے ممکن ہوئی۔

*ترجمان ایف آئی اے*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں