مرکزی صدر اے این پی ایمل ولی خان کا عید الفطر روزوں کی طرح مسلم دنیا کے ساتھ کل منانے کا اعلان
پشاور: تمام دنیا کے مسلمانوں کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد! سینیٹر ایمل ولی خان
پشاور: خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے مظلوم مسلمانوں کو خصوصی عید مبارک! مرکزی صدر اے این پی
پشاور: رمضان المبارک کی طرح عید بھی مسلم دنیا کے ساتھ منائیں گے۔ سینیٹر ایمل ولی خان
پشاور:حالات کے پیش نظر اس عید کو سادگی سے منائیں، بڑے اجتماعات اور ہجوم سے گریز کریں۔ ایمل ولی خان
پشاور: موجودہ حالات میں اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت کو اولین ترجیح دیں۔ ایمل ولی خان
پشاور:حالات کے پیش نظر اس عید پر ولی باغ میں ملاقات ممکن نہیں ہوگی۔ ایمل ولی خان
پشاور: غرباء، ضرورت مندوں اور بے سہارا افراد کا خصوصی خیال رکھیں۔ایمل ولی خان
پشاور: اپنی خوشیوں میں دوسروں کو شامل کریں، وسائل کا حصہ نکالیں۔ ایمل ولی
پشاور: دعا ہے کہ یہ عید ہر مظلوم سرزمین کے لیے امن اور خوشحالی لائے۔ایمل ولی خان