اسلام آباد میں 30 جون اور 2 جولائی کو ہفتہ وار بازاروں کا انعقاد نہیں ہوگا

اسلام آباد میں 30 جون اور 2 جولائی کو ہفتہ وار بازاروں کا انعقاد نہیں ہوگا

فیصلہ عید الاضحی کے موقع پر تعطیلات کیوجہ سے کیا گیا ہے،ایم سی آئی

تیس جون کو اسلام آباد کے سیکٹر ایچ نائن، جی سکس اور بہارہ کہو میں لگنے والے جمعہ بازاروں کا انعقاد نہیں ہوگا،ایم سی آئی

2 جولائی بروز اتوار سیکٹر جی سکس، ایچ نائن، جی ٹین میں بھی ایم سی آئی کے زیر انتظام لگنے والے اتوار بازاروں کا انعقاد بھی نہیں ہوگا،ایم سی آئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں