ڈی آئی خان: یرہ اسماعیل خان کے علاقہ بھٹسر میں نامعلوم افراد کی دکان پر فائرنگ۔
ڈی آئی خان: فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق۔پولیس ذرائع
ڈی آئی خان: ۔جاں بحق افراد کی شناخت امداد حسین سجاد حسین،مختیار حسین سے ہوئی ہے۔پولیس ذرائع
ڈی آئی خان: نعش کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔پولیس ذرائع
ڈی آئی خان: ملزمان فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب۔پولیس ذرائع