بھارتی ریاست منی پور میں گزشتہ سال دسمبر کے بعد کل سے ایک بار پھر حالات دن بدن کشیدہ ہوتے جا رہے
گزشتہ دن لوگوں نے علیٰحدگی پسند جماعتوں کے حق میں نعرے بازی کی اور انڈین پولیس پر پتھراؤ کیا جس کے جواب میں انڈین پولیس نے شہریوں پر لاٹھی چارج کیا
مودی جی سرکار کا رونا دھونا شروع ہو چکا ہے
منی پور کے حالات مذید ابتر ہونے کو ہیں