لکی مروت: سرائے نورنگ پولیس کی بڑی کارروائی،
اغواکاروں کا گروہ گرفتار ،دو مغوی بازیاب۔
خفیہ اطلاع پر پولیس نے سفید گاڑی کو روکنے کا اشارہ کیا،سوار افراد نے پولیس پر فائرنگ کر دی۔
پولیس کی جوابی کارروائی پر دو اغوا کاروں کو گرفتار کر لیا،ایک فرار ہونے میں کامیاب،
تین کلاشنکوف بھی برآمد۔
ڈی ایس پی سبزعلی خان