ممبر بار کونسل پنڈی گھیب کبریٰ شیخ ایڈووکیٹ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسیں.
*پنڈی گھیب : خاتون وکیل فائرنگ واقعہ*
*پنڈی گھیب بار کی خاتون ممبر میڈم کبری شیخ ایڈووکیٹ پر فائرنگ*
نامعلوم شخص کی فائرنگ سے خاتون وکیل شدید زخمی. خاتون وکیل کبریٰ شیخ کو دو گولیاں لگیں..
وقوعہ شہر کے محلہ گلزار آباد میں پیش میڈم کبریٰ شیخ کو طبی امداد کے لیئے ٹی ایچ کیو پنڈی گھیب منتقل کر دیا گیا
, ڈی ایس پی اور ایس ایچ او موقع پر موجود ہیں ,.