*لاہور سے متحرک ڈکیت گینگ گرفتار،*
گرفتار ڈاکوؤں میں تنویر حسین اور شیر علی شامل،
ملزمان گن پوائنٹ پر موبائل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں ملوث تھے،
ملزمان سے 7 لاکھ 88 ہزار روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا،
دوران تفتیش ملزمان سے چوری و ڈکیتی کے 32 مقدمات ٹریس، انچارج انویسٹی گیشن ساندہ انسپکٹر ریاست ناگرہ
جرائم پیشہ عناصر کی گرفتاری کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کر رہے ہیں، ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عقیلہ نیاز نقوی
،