چشتیاں: چشتیاں کے نواحی علاقہ بخشن خان میں سسر نے معمولی تلخ کلامی پر مبینہ طور پر بہو کے سر میں ڈنڈا مار کر اور گلا دبا کر قتل کردیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ملزمان جلد گرفتار کر لیں گے پولیس کا دعوی
تھانہ بخشن خان کی حدود میں قتل کی واردات 30 سالہ مقتولہ کی شناخت فروا کے نام سے ہوئی
مقتولہ ایک بچی کی ماں تھی معمولی تلخ کلامی پر سسر نے
شادی شدہ خاتون کے سر میں ڈنڈا مار کر اور گلہ دبا کر قتل کر دیا اتھانہ بخشن خان پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر اسپتال منتقل کردیا
تا حال ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
پولیس نے مقتولہ کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری پولیس کا دعوی ہے ملزمان جلد گرفتار کر لیں گے