Embed HTML not available.

سپاہیوں کو قتل اور زخمی کرنے والے ڈکیتوں کے خلاف پولیس کی بڑی کاروائی، 5 رکنی شوٹرڈکیت گینگ گرفتار ملزمان سے17 لاکھ روپے نقدی،طلاںٔی زیورات اور اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد

سپاہیوں کو قتل اور زخمی کرنے والے ڈکیتوں کے خلاف پولیس کی بڑی کاروائی، 5 رکنی شوٹرڈکیت گینگ گرفتار
ملزمان سے17 لاکھ روپے نقدی،طلاںٔی زیورات اور اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد

سی آئی اے اقبال ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی، 5 رکنی شوٹر/ ڈکیت گینگ گرفتار*

گرفتار ملزمان کا سرغنہ وقار اور اس کے ساتھی حسنین،عثمان،اسامہ اور شہباز گرفتار

*کچھ عرصہ قبل علاقہ تھانہ چوہنگ لاہور میں پولیس پارٹی پر ملزمان نے فائرنگ کی جس سے ایک کانسٹیبل عرفان شہید اور دوسرا مضروب ہوا تھا*

جس پر سی سی پی او لاہور نے ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک CIA لاہور کو دیا۔

ایس ایس پی کیپٹن(ر)لیاقت علی ملک نے ڈی ایس پی سی آئی اے محمد علی بٹ کی زیرنگرانی سپیشل ٹیم تشکیل دی

ملزمان کو جدید ٹیکنالوجی مدد اور انتھک محنت کرتے ہوئے گرفتار کیا۔محمد علی بٹ

۔ملزمان سے17 لاکھ روپے نقدی،طلاںٔی زیورات اور اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد

ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ دوران تفتیش متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف مزید تفتیش جاری،

سی سی پی او لاہور نے ڈی ایس پی سی آئی اے اقبال ٹاؤن اور اس کی ٹیم تعریفی سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات دینے کا اعلان

سپاہیوں کو قتل اور زخمی کرنے والے ڈکیتوں کے خلاف پولیس کی بڑی کاروائی، 5 رکنی شوٹرڈکیت گینگ گرفتار
ملزمان سے17 لاکھ روپے نقدی،طلاںٔی زیورات اور اور ناجاںٔز اسلحہ برآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں