پسرورسزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ
اپنی حقیقی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ والے بے غیرت والد کو پسرور ایڈیشنل سیشن جج کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی.
پسرور/ سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانہ
پسرور تھانہ سبز پیر کی حدود بینی سلہریاں میں ناظم ولد محمد اعظم نے اپنی حقیقی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا
پسرور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جناب عمر فاروق خان صاحب نے ناظم کو مجرم قرار دیتے ہوئے سزائے موت اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی.