لورالائی 7سالہ بچی زیادتی کرنے والا مجرم کو گرفتار کرلیا

او سی لورالائی
لورالائی 7سالہ بچی زیادتی کرنے والا مجرم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایچ او لورالائی عارف_خان_باتوزئی، انسپکٹر ہمایوں ناصر کے سربراہی میں لورالائی پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوے اج دوپہرخان صدیقی گلی لورالائی میں 07 سالہ بچی کیساتھ زیادتی کرنے والا ملزم شوکت ولد آغاجان عمر 25/26 سال ساکن خان صدیق گلی لورالائی کو آدھے گھنٹے کے اندر گرفتار کرکے ملزم کیخلاف مقدمہ فرد نمبر 78/023بجرم 376،342،506/2، درج کرلیا. مزید تفتیش لورالائی پولیس کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں