اسلام آباد تھانہ شہزاد ٹاون پولیس کی کارروائی۔ شہریوں کو لوٹنے اور چوری کی متعدد وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار۔تفتیش شروع کر دی گئی
V/O
کیپٹل پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی، قیمتی موبائل فون ،ایل ایس ڈی اور مال مسروقہ برآمدہوئےگرفتار ملزمان کی شناخت وقار اور سفیر کے ناموں سے ہوئی ہے ،گرفتار ملزمان کےخلاف تھانہ شہزاد ٹاؤن میں مقدمات درج ہیں ابتدائی تفتیش کے دوران گرفتار ملزمان نےمتعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ڈی ائی جی اسلام آباد نے کہا ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں