Embed HTML not available.

لاہور۔بیوی کو کچے میں فروخت کرنے والا شوہر ساتھی سمیت گرفتار، 2 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو گھوٹکی سندھ سے بازیاب

    لاہور۔بیوی کو کچے میں فروخت کرنے والا شوہر ساتھی سمیت گرفتار،

    لاہور۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن کے حکم پر گرین ٹاؤن انویسٹی پولیس کی کارروائی،

    لاہور۔2 سال قبل لاپتہ ہونے والی خاتون کو گھوٹکی سندھ سے بازیاب کروا لیا،

    لاہور۔اغواء اور فروخت میں ملوث ملزمان میں شوہر صائم مسیح اور ساتھی پٹھان خان شامل،

    لاہور۔متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف اغواء کا مقدمہ درج تھا،

    شوہر مزدوری کےلیے سندھ ساتھ لے گیا،ادھر فروخت کر دیا، متاثرہ خاتون

    مغوی مہک بی بی کی والد کے ہمراہ ایس ایس پی انویسٹی ڈاکٹر انوش مسعود سے ملاقات،

    ڈاکٹر انوش مسعود نے مدعی مقدمہ کو انصاف کی ہر ممکن فراہمی کی یقین دہانی کرائی،

    ڈاکٹر انوش مسعود نے خاتون کی بازیابی کےلیے جانے والی ٹیم کو تعریفی اسناد تقسیم کی،

    شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے دن رات کوشاں ہیں، ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں