کراچی سے موٹر سائیکلیں چھیننےکے علاوہ اسٹریٹ کرائم، چوری،ڈکیتی اور اسلحہ مقدمات میں ملوث، انتہائی مطلوب ملزمان کا پولیس پارٹی پرحملہ، 1 زخمی 3 فائرنگ کے تبادلہ کےبعد گرفتار،

*اے وی ایل سی، سی آئی اے کراچی کی پولیس پارٹی پر ملزمان کا حملہ،*

*کراچی سے مو ٹر سائیکلیں چھیننے / چوری کر نے کے علاوہ اسٹریٹ کرائم، چوری، ڈکیتی اور اسلحہ کے متعدد مقدمات میں ملوث، کراچی پو لیس کو انتہائی مطلوب ملزمان کا اے وی ایل سی کی پو لیس پارٹی پر حملہ، ایک زخمی سمیت تین (03) ملزمان فائرنگ کے تبادلہ کے بعد گرفتار، تھانہ ما ڈل کا لونی کے علاقہ سے سرقہ ہو نے والی مو ٹر سائیکل اور پستول برآمد۔*

وھیکل لفٹنگ کی وارداتوں کو روکنے کے اے وی ایل سی، کراچی لیاری ڈویژن نے حسرت مو ہا نی کالونی نزد آصف آباد ڈگری کا لج، علا قہ تھا نہ پا ک کا لونی پر کا روائی کر تے ہوئے کراچی سے مو ٹر سائیکلیں چھیننے / چوری کر نے کے علاوہ اسٹریٹ کرائم، چوری، ڈکیتی اور اسلحہ کے متعدد مقدمات میں ملوث، کراچی پو لیس کو انتہائی مطلوب ایک زخمی سمیت تین (03) ملزمان کو فائرنگ کے تبادلہ کے بعد گرفتارکرکے تھانہ ما ڈل کا لونی کے علاقہ سے سرقہ ہو نے والی مو ٹر سائیکل اور پستول برآمدکر لی۔

گرفتار ملزمان کراچی سے مو ٹر سائیکلیں چھیننے / چوری کر نے کے علاوہ اسٹریٹ کرائم، ڈکیتی ، چوری اور اسلحہ کے متعدد مقدمات میں ملوث ہیں۔

گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہے، او ر اس سے پہلے بھی گرفتار ہو کر جیل جا چکے ہیں جن کا سابقہ ریکارڈ موجود ہے۔

ملزمان سرقہ شدہ مو ٹر سائیکلوں کو علاقہ تھانہ ابراھیم حیدری میں امان نامی ملزم کو فروخت کر تے ہیں جس کی تلاش میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ملزمان کے دیگر مفرور ساتھی ملزمان کی گرفتاری اور مزید گاڑیوں کی بر آمد گی کے لئے چھا پہ ما رے جا رہے ہیں۔

*گرفتار شدہ ملزمان:*

نمبر 1: شاہ نواز عرف شانی ولد عبدالرحمٰن
نمبر 2: سرور عرف ڈانا ولد اللہ ڈنا
نمبر 3: رمضان عرف ٹلو ولد اسد

*برآمدگی:*

نمبر1: مو ٹر سائیکل نمبر KJK-7540 یونیک 70 تھانہ ما ڈل کالونی سے سرقہ ہے جس کا مقدمہ الزام نمبر133/2023 ہے۔

نمبر2: ملزمان کے خلاف بر آمدہ اسلحہ و پو لیس مقابلہ کے مقدمات تھانہ پاک کالونی میں درج کئے جا رہے ہیں۔

مزید تفتیش جا ری ہے۔

*ترجمان،*
*ایس ایس پی، اے وی ایل سی،*
*سی آئی اے کراچی*

کراچی سے موٹر سائیکلیں چھیننےکے علاوہ اسٹریٹ کرائم، چوری،ڈکیتی اور اسلحہ مقدمات میں ملوث، انتہائی مطلوب ملزمان کا پولیس پارٹی پرحملہ، 1 زخمی 3 فائرنگ کے تبادلہ کےبعد گرفتار،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں