*کیمپس انڈرپاس/ ایل پی پی کنٹینر پھنس گیا*
کینال روڈ، ڈرائیور غفلت اور لاپرواہی سے کیمپس انڈرپاس میں رات گئے کنٹینر پھنس گیا،
ڈی ایس پی ٹریفک احمد رضا، انچارج اضافی نفری کے ہمراہ موقعہ پر موجود
ٹریفک پولیس کی ایل پی جی سے بھرے کنٹینر کو نکالنے کی کوششیں جاری،
کیمپس انڈرپاس جانب گلزار پل کو معمول کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا،
سی ٹی او لاہور کا غفلت اور لاپرواہی کا مظاہرہ کرنے پر ڈرائیور کےخلاف مقدمے کا حکم،