راولپنڈی میں لڑائی جھگڑے کی بناء اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،

راولپنڈی

ائیرپورٹ پولیس کی کاروائی،
لڑائی جھگڑے کی بناء اپنی اہلیہ کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار،
ملزم افتخار عرف دانش نے لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے اپنی اہلیہ رضیہ بی بی کو قتل کر دیا تھا،
واقعہ کا مقدمہ 04روز قبل تھانہ ائیر پورٹ میں درج کیا گیا تھا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی،
قتل جیسے سنگین مقدمات میں ملوث ملزمان کی گرفتاری لواحقین کو انصاف کی فراہمی میں اہم ہے،ایس پی پوٹھوہار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں