بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان پر بلوچ علیحدگی پسند مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان پر بلوچ علیحدگی پسند مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 20 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے
جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب دکی شہر سے کچھ فاصلے پر کان میں کام کرتے نہتے مزدوروں کو نشانہ بنایا گیا
دہشت گرد مسلح افراد نے پہلے کوئلے کی کان پر راکٹوں اور دستی بموں سے حملہ کیا بعد اذاں فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 20 کان کن شہید ہوئے اور 7 زخمی ہوئے ہیں
#قصوریات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں