سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں سی ڈی اے کیپٹل میڈیکل کالج کے قیام کا فیصلہ ممبر پلاننگ اور ممبر اسٹیٹ کو میڈیکل کالج کے لیے جگہ متعین کرنے کی ہدایت

سی ڈی اے بورڈ کا اجلاس

اسلام آباد میں سی ڈی اے کیپٹل میڈیکل کالج کے قیام کا فیصلہ

ممبر پلاننگ اور ممبر اسٹیٹ کو میڈیکل کالج کے لیے جگہ متعین کرنے کی ہدایت

فائر بریگیڈ اور ڈسپنسری کے لیے کہوٹہ ٹرائی اینگل میں جگہ مختص کرنے کی منظوری

سی ڈی اے کی جگہ پر ڈسپنسری اور فائر بریگیڈ سٹیشن،چمبر آف کامرس اور انڈسٹریل ایسوسی ایشن تعمیر کر یں گے

اسلام آباد کے مختلف کاروباری مراکز میں مزید فلٹریشن پلانٹس کے قیام کی منظوری

سی ڈی اے ان فلٹریشن پلانٹس کو تعمیر کرے گا

فلٹریشن پلانٹس کی دیکھ بھال بزنس کمیونٹی کرے گی

ایف بی آر اکیڈیمی کے لیے زمین دینے کی منظوری دے دی گئی

سی ڈی اے بورڈ کے اجلاس میں سیکٹر C-13 کے لے آؤٹ پلان کی منظوری

راولپنڈی اور اسلام آباد کی باؤنڈریز پر واقع رہائشی اور کمرشل بلڈنگز کے معاملات کو دیکھنے کے لیے کمیٹی کی تشکیل

کمیٹی میں آر ڈی اے، سی ڈی اے اور کنٹونمنٹ بورڈ کے افسران شامل ہیں

سی ڈی اے نے پلاننگ ونگ میں تین ڈائریکٹرز کی نئی پوسٹیں بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں تیر اندازی کلب کی ایف نائن پارک میں قیام کی منظوری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں