فوڈ پوائزنگ کا شکار ہونے والے دونوں معصوم بچوں کی والدہ بھی مر گئی فیملی نے ملتانی فوڈز سے کھانا کھایا تھا۔ فوڈ پوائزنگ نہیں تھی بلکہ کھانے میں زہر ملایا گیا فوڈز کے مالک کو گرفتار کر کے دکان سیل

اٹک۔ پنڈی گھیب کے علاقہ غریب وال میں گزشتہ روز فوڈ پوائزنگ کا شکار ہونے والے دونوں معصوم بچوں کی والدہ بھی وفات پاگئیں

اٹک ۔ بچوں کے والد کی مدعیت میں دکاندار کے خلاف مقدمہ درج

اٹک ۔ مقدمہ میں ملتانی فوڈز کے مالک کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر

اٹک ۔ فیملی نے ملتانی فوڈز سے کھانا کھایا تھا۔ ایف آئی آر

اثک۔ حالت بگڑنے پر بچوں کو بار بار ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈی گھیب ہسپتال لایا گیا۔ ایف آئی آر

اٹک ۔ ہسپتال میں ڈرپ لگانے کے بعد بچوں کو گھر بھجوا دیا گیا۔ ایف آئی آر

اٹک ۔ معلوم ہوا ہے کہ فوڈ پوائزنگ نہیں تھی بلکہ کھانے میں زہر ملائ گئ تھی۔ ایف آئی آر

اٹک ۔ ملتانی فوڈز کے مالک کو گرفتار کر کے دکان کو سیل کردیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں