اٹک:گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان کی خوشدامن کی نماز جنازہ اداکردی گئی ۔نمازجنازہ گاٶں ملال،تحصیل فتح جنگ، ضلع اٹک میں اداکی گئی
مرحومہ سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی ہمشیرہ ہیں۔نمازجنازہ میں گورنرپنجاب سردارسلیم حیدرخان،سابق وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان،سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف، ایم ڈی بیت المال زمرد خان اورعوام کی کثیرتعدادنے شرکت کی۔نمازجنازہ پیرصاحب گولڑہ شریف نےپڑھائی
